pakistan

پٹرول مہنگا عوام کو ایک اور جھٹکا

ایم پلس نیوز ٹی وی

رپورٹ: خدیجہ ارشد

پاکستان میں مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بُری خبر ہے کہ حکومت نے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول؛ 13 روپے 18 پیسے اور ڈیزل 13 روپے 80 پسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

پیٹرولیم ڈیژن نے ایک؛ ہفتے کے لیے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں، میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے جب کہ نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگیا۔”

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے 18 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 297 روپے 53 پیسے سے بڑھ کر 310 روپے 71 پیسے ہوگئی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?