ایک کروڑ ڈالر انعام دینے کا اعلان
پاسدارانِ انقلاب کے پانچ, سینیئر عہدیداروں کے بارے میں, معلومات فراہم کرنے, پر ایک کروڑ ڈالر انعام دیا جائے گا

ایم پلس نیوز ٹی وی
امریکی, محکمہ خزانہ نے پاسدارانِ انقلاب کے پانچ, سینیئر عہدیداروں کے بارے میں, معلومات فراہم کرنے, پر ایک کروڑ ڈالر تک کے انعامات کی پیشکش کی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
امریکی محکمہ خارجہ سے وابستہ, ریوارڈز فار جسٹس‘ اکاؤنٹ نے ایکس پر جاری ایک پیغام میں لکھا کہ ’یہ افراد پاسدارانِ انقلاب کی, اُن یونٹس کی کمان کرتے ہیں جنھوں نے مسلح حملوں کے ذریعے, امریکی اہلکاروں کو نشانہ بنایا اور تباہ کن سائبر کارروائیوں کے، ذریعے اہم تنصیبات کو ہدف بنایا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
اس فہرست میں پاسدارانِ انقلاب کے, کمانڈر احمد وحیدی، خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے کمانڈر علی عبداللہی اور پاسدارانِ انقلاب کے، سائبر شعبے کے کمانڈر حمید رضا لشگریان شامل ہیں۔”
فہرست میں سعید آقاجانی, اور مجید خادمی کے نام بھی شامل ہیں۔ سعید آقاجانی پاسدارانِ انقلاب کی فضائی و خلائی فورس کے سابق کمانڈر تھے جبکہ مجید خادمی پاسدارانِ انقلاب کے, انٹیلیجنس کمانڈر تھے۔ دونوں حالیہ جنگ کے دوران مارے گئے تھے۔”
امریکہ کی پاسدارانِ انقلاب کے، سینیئر عہدیداروں کی معلومات فراہم کرنے، پر ایک کروڑ ڈالر تک کے انعام دینے کی پیشکش،

ایم پلس نیوز ٹی وی
