پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے، وطن واپسی
ایم پلس نیوز ٹی وی
ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ،

ایم پلس نیوز ٹی وی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ،نائب وزیراعظم، اسحاق ڈار اور پاکستانی حکام نے, صدر مسعود پزشکیان کو الوداع کیا، اس موقع, پر ایرانی صدر کو دورے کی تمام، تصاویر کا البم بھی دیا گیا،

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی
وزیراعظم نے کہا
ایسا نہیں، ہوسکتا کہ اورملکوں کے پاس ، بیلسٹک میزائل ہوں، لیکن ایران کے پاس نہ ہوں ، بیلسٹک میزائل، کے حوالے سے دہرا معیار، نہیں ہونا چاہے،

