پیٹرول, کی قیمت میں, چھ روپے کی کمی,
اسلام آباد ( ایم پلس نیوز ) حکومت نے عید الاضحیٰ سے کچھ روز قبل پیٹرول, کی قیمت میں, چھ روپے کی کمی, کا اعلان کیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
وزارت توانائی میں، پیٹرولیئم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر چھ روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں، بھی فی لیٹر 6 روپے 80 پیسے کی کمی کی گئی، ہے۔
اس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 78 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت، 402 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
گذشتہ ہفتے پاکستان، میں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ، پانچ روپے فی لیٹر کمی، کی گئی تھی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
