pakistan

سی پی او، تنویر حسین، نے چارج سنبھال لیا،

فیصل آباد ( ایم پلس نیوز )
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، پولیس لائنز آمد پر، پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی، جبکہ یادگارِ شہداء پر حاضری دے کر پولیس شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی گئی۔ بعدازاں، سی پی او، فیصل آباد نے تمام افسران اور برانچ انچارجز سے فرداً فرداً تعارفی ملاقات کی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور، کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی اور شہریوں کے ساتھ، خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل کو اولین بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح، کیا کہ عوام سے بداخلاقی یا ان کے مسائل، میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی جبکہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ، پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?