pakistan

ضلع بنوں، چوکی فتح خیل، پر حملہ

پاکستان ( ایم پلس نیوز ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع، بنوں میں چوکی فتح خیل پر شدت پسندوں کے حملے, میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پولیس لائن بنوں میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ریجنل پولیس آفس بنوں کی جانب سے جاری ہونے, والے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ پولیس، اہلکاروں کی نمازِ جنازہ میں ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان، ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی، ڈی پی او لکی مروت نذیر خان، ایس پی سی ٹی ڈی فضل الواحد، ایس پی ہیڈکوارٹر محمود نواز، ایس پی سٹی، توحید خان، ایس پی رورل حیدر خان سمیت اعلیٰ پولیس افسران، پولیس اہلکاروں اور ہلاک ہونے والوں کے لواحقین، نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان نے اس موقع پر خطاب کرتے، ہوئے کہا کہ ’بنوں پولیس ایک بہادر فورس ہے جس نے ہر مشکل اور کٹھن حالات میں جرات، و بہادری کا مظاہرہ کیا ہے۔‘

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?