معرکہ حق، میں فتح کا، ایک سال مکمل،
اسلام آباد ( خدیجہ ارشد ) معرکہ حق، میں فتح کا، ایک سال مکمل، ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں خصوصی تقریب جاری ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
تقریب کے مہمانِ، خصوصی, فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
اس موقع پر ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگارِ شہدا پر پھول، رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔
بعدازاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن ہم سب کے لیے باعثِ افتخار ہے، ایک سال قبل آج کے دن، پاکستان کو ایک بے مثال کامیابی ملی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ معرکہ، حق دو ممالک کے درمیان لڑی جانے والی جنگ نہ تھی یہ دو نظریات کے درمیان فیصلہ کُن معرکہ تھا، جس میں حق فتح یاب ہوا، 7 مئی کی درمیانی شب سے 10مئی تک دشمن نے ہمارے، قومی وقار کو آزمانے کی ناکام کوشش کی۔
’پاکستان ہندوستان کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دے گا‘

ایم پلس نیوز ٹی وی
