pakistan

حکومت ،نے عوام پر پھر سے پٹرول بم، گرا دیا

پاکستان ( محمد فیضان ) حکومت، نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا،

ایم پلس نیوز ٹی وی

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے لیٹر اضافہ
پیٹرول، کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا،
پیٹرول کی نئی قیمت 399.86 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 399.58 روپے فی لیٹر ہوگئی،
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

حکومت نے دل پر ایک بار پھر پتھر رکھ کر عوام کی چیخیں نکال دی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?