واشنگٹن، میں سفارتی گہما گہمی،
ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) منگل کا دن امریکی، دارالحکومت واشنگٹن، میں سفارتی گہما گہمی، کا دن تھا۔ ایئر فورس ون طیارہ نائب صدر جے ڈی وینس کو اسلام آباد، لے جانے کے لیے تیار کھڑا تھا,


ایم پلس نیوز ٹی وی
جہاں امریکہ اور ایران کے بیچ مذاکرات، کا ایک نیا دور طے تھا۔
لیکن کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی یہ، طیارہ اڑ نہیں سکا اور پھر مذاکرات تعطل کا، شکار ہو گئے۔
امریکی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران، کے ساتھ جنگ، بندی میں توسیع کر رہے ہیں جو آج کے دن ختم، ہونے والی تھی۔ ان کے مطابق اس توسیع کا، مقصد ایران کو وقت دینا، ہے تاکہ وہ جنگ کے مکمل خاتمے کے لیے، ’متفقہ تجاویز‘ دے سکے۔
لیکن اس اعلان سے قبل جب دنیا انتظار کر رہی، تھی کہ کیا دونوں ملکوں، کے درمیان جنگ ختم ہونے والی ہے یا نہیں، صدر ٹرمپ، اس بات کا جائزہ لے رہے تھے کہ ان کے پاس اب کیا راستے, ہیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
