Home

خبردار اگر مجھے قتل کیا تو ہزاروں میزائل داغے جائیں گے

ایم پلس نیوز ٹی وی

صدر ٹرمپ پر موت کا خوف

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نے خبردار کیا ہے، کہ اگر ایران نے انھیں قتل کرنے کی کوشش، کی تو امریکہ فوری طور پر ایران پر ہزاروں میزائل داغ دے گا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

امریکی صدر کا کہنا، تھا کہ ’اگر ایرانی حکومت دُنیا کے مختلف حصوں میں، بارہا دہرائی گئی، اس دھمکی پر عمل کرتی ہے کہ وہ امریکہ کے، موجودہ صدر یعنی، مجھے قتل کرے گی، یا قتل کرنے کی کوشش کرے گی تو اسلامی، جمہوریہ ایران کی، جانب پہلے ہی ایک ہزار میزائل نشانے پر رکھے، جا چکے ہیں، اور ان کے فوراً بعد مزید ہزاروں میزائل بھی داغے جائیں گے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ایسی، صورت میں احکامات پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں اور ’امریکی فوج ایک سال کے، عرصے کے لیے، جس میں ضرورت پڑنے پر توسیع بھی کی جا سکتی ہے، ایران کے، تمام علاقوں کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے لیے تیار، پُرعزم اور مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

امریکی صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب اسرائیل نے امریکہ کے ساتھ نئی انٹیلی، جنس معلومات شیئر کی ہیں جن کے بارے میں، اس کا کہنا ہے، کہ ان سے صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کے ایرانی؛ منصوبے کا اشارہ ملتا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?