حوثیوں نے جزیرے پر قبضہ کر لیا ،
حوثی اب پوری ساحلی پٹی پر قابض ہیں۔ "

ایم پلس نیوز ٹی وی
یمن کے حوثیوں نے، بحیرۂ احمر کے مغربی ساحل پر ایک بڑی پیش قدمی، کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد اہم بین الاقوامی بحری تجارتی راستے باب المندب پر ان کی، گرفت مزید مضبوط ہو گئی ہے۔”
یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے، ایک ذریعے نے, بتایا کہ ایران کے حمایت یافتہ اس گروہ نے باب المندب کی آبنائے میں، آبی گزر گاہ کے دہانے پر واقع پیریم جزیرے پر قبضہ کر لیا ہے۔”
ذرائع کے مطابق: حوثیوں نے سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز سے، اہم ساحلی شہر کا کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔ ” حوثی اب پوری ساحلی پٹی پر قابض ہیں۔ "

ایم پلس نیوز ٹی وی
عینی شاہدین اور خبر رساں اداروں کے مطابق, اس کے بعد حوثی فورسز جزیرے میں داخل ہو گئیں۔”
بعد میں حوثیوں نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا، کہ سعودی حمایت یافتہ فورسز کو نکال باہر کرنے کے لیے، ان کی فوجی کارروائی کامیاب، رہی ہے، اور سعودی بحری جہازوں کے علاوہ تمام کمپنیوں کے لیے سمندری آمد و رفت محفوظ ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا, کہ یہ ’وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی ” تین ستمبر کو سعودی عرب کی جانب سے، ہمارے عزیز عوام کے خلاف کھلی جارحیت، کے جواب میں شروع کی گئی تھی۔”
سریع نے یہ بھی کہا کہ, حوثیوں نے تعز اور الحدیدہ کے علاقوں کے چھ اضلاع سے , ” دشمن کی‘ فورسز کو نکال باہر کیا ہے، اور دعویٰ کیا کہ سینکڑوں فوجی ہلاک، زخمی یا گرفتار ہوئے ہیں۔”
تاہم حوثیوں کے, بیان میں پیریم جزیرے کا ذکر نہیں کیا گیا۔”
سعودی عرب نے، حالیہ پیش رفت پر تا حال عوامی طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔,

ایم پلس نیوز ٹی وی
پیریم جزیرہ باب المندب کی آبنائے کے سب سے تنگ حصے، پر واقع ہے، اور امریکہ و ایران کے درمیان تنازع کے باعث آبنائے ہرمز کی مؤثر بندش کے بعد اس علاقے کی، اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔”
سعودی عرب ایشیا میں اپنے صارفین تک تیل کی, ترسیل کے لیے بحیرۂ احمر اور باب المندب کی آبنائے پر انحصار کر رہا ہے۔” حوثیوں، یمن کی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تنازع میں حالیہ شدت تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بھی بنی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
ایک ہفتہ قبل جنوب مغربی یمن میں حوثیوں کی، کارروائی شروع ہونے کے بعد سے سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔”
سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے، بھی حکومت نواز فورسز کی حمایت میں، مغربی یمن کے حوثی زیرِ کنٹرول علاقوں پر فضائی حملے کیے ہیں، جبکہ، حوثیوں نے جنوبی سعودی عرب کے شہروں اور تیل کی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
