وزیر اعلی پنجاب دورہ لندن اخراجات ادا ،
دو کروڑ 72 لاکھ روپے، قومی خزانے میں جمع کروا دیے

ایم پلس نیوز ٹی وی
پنجاب حکومت کے، طیارے کے استعمال پر ہونے، والی تنقید کے بعد، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے، اِس ضمن میں اٹھنے والے اخراجات کی، مد میں لگ بھگ دو کروڑ 72 لاکھ روپے، قومی خزانے میں جمع کروا دیے ہیں۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
پنجاب کی، وزیرِ اطلاعات اعظمیٰ بخاری نے، تصدیق کی ہے، کہ اس حوالے سے دو کروڑ 71 لاکھ 97 ہزار روپے، کی رقم جمع کروا دی گئی ہے۔ ” اس حوالے سے ہونے والے تنقید کے بعد، اعظمیٰ بخاری نے کہا تھا کہ، وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے، دورہ لندن، انگلینڈ میں اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب کے لیے،آنے والے جہاز کے تمام اخراجات اپنے پاس سے ادا کریں گی۔”
پنجاب حکومت کی ترجمان نے، اس ضمن میں اُس نوٹیفیکیشن کی بھی تصدیق کی جس میں بتایا گیا ہے، کہ پانچ ستمبر سے نو ستمبر تک حکومت پنجاب کے ،طیارے پر کیے گئے نجی غیرملکی دورے پر آنے والے اخراجات کے رقم دو کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار اور چار روپے ہے، اور اس ضمن میں ” جیٹ سٹریم انٹرنیشنل‘ اور پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے، موصول ہونے والے بل بھی منسلک ہیں۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
اس نوٹیفیکیشن میں بتائی گئی, رقم سرکاری خزانے میں جمع کروا، کر اُس کی رسید ” پنجاب حکومت کے، متعلقہ محکمے کو جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ” اعظمیٰ بخاری کے مطابق، اب یہ رقم جمع کروا دی گئی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
خیال رہے: کہ مریم نواز رواں ماہ کے آغاز پر، اپنی بیٹی ماہ نور صفدر کی، گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے، گذشتہ ہفتے لندن پہنچیں تھیں۔”
مریم نواز نے، اپنے تین روزہ دورے کو نجی دورہ قرار دیا تھا۔” تاہم اس وزٹ کے لیے، انھوں نے، پنجاب حکومت کا ملکیتی ’گلف سٹریم جی فائیو ہنڈرڈ” طیارہ استعمال کیا تھا۔”
گذشتہ کئی روز سے, اپوزیشن رہنما اور ناقدین یہ، تنقید کر رہے تھے، کہ ایک نجی دورے کے لیے، پنجاب حکومت کے طیارے کا استعمال غریب عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے۔”
اس تنقید کے بعد اگرچہ،” اعظمیٰ بخاری متعدد مواقع پر یہ کہہ چکی ہیں ” کہ مریم نواز اس سفر پر اٹھنے والے تمام ،”اخراجات برداشت کریں گی ،مگر وزیرِ اعلیٰ پنجاب، کے ترجمان کوثر کاظمی نے” اینکرپرسن،” منصور علی خان کے, پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ، وزیرِ اعظم یا وزیرِ اعلی کا کوئی بھی دورہ نجی نہیں ہوتا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی
