ہر صورت 27 ستمبر کو اسلام آباد پہنچیں گے،
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا،” سہیل آفریدی ،

ایم پلس نیوز ٹی وی
پاکستان تحریکِ انصاف: "پی ٹی آئی” نے وفاقی وزرا کی وارننگز کو نظر انداز کرتے ہوئے واضح کیا ہے، کہ وہ 27 ستمبر کو ہر صورت میں اسلام آباد کی, جانب مارچ کریں گے۔”
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا،” سہیل آفریدی ،”کہتے ہیں کہ عمران خان کی، بہنوں کی گرفتاری سے اس تحریک کو نہیں دبایا جا سکتا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
پی ٹی آئی کے, خلاف کریک ڈاؤن کے دوران سابق "وزیر اعظم عمران خان” کی تینوں بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی، اور عظمیٰ خان، کو پنجاب مینٹیننس آف پبلک آرڈر آرڈیننس 1960 کی دفعہ تین: (تھری ایم پی او) کے تحت حراست میں لے کر آئندہ 30 روز کے لیے نظربند کر دیا گیا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
” پشاور میں ,”چیئرمین تحریکِ انصاف” بیرسٹر گوہر خان اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے، سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی، بہنوں اور خاندان کے افراد کو گرفتار کر کے اس تحریک کو ناکام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے”، لیکن ایسا نہیں ہو گا۔”

M Plus News Tv

ایم پلس نیوز ٹی وی
