پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا،،
پٹرول 3 روپے، اور ڈیزل، 7روپے فی لیٹر کمی

اسلام آباد ( ایم پلس نیوز ) وفاقی حکومت نے، پیٹرول، اور ڈیزل، کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، پٹرول 3 روپے، اور ڈیزل، 7روپے فی لیٹر کمی کی گئی،۔
اوگرا کی جانب سے، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے،۔
ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کی گئی ہے، جس کے، بعد ڈیزل کی نئی قیمت 364 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے،”
