Home

ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن ہار گئے،

ڈیموکریٹس نے، 153 جبکہ، ڈونلڈٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی، 97 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب

ایم پلس نیوز ٹی وی

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کی ریپبلکنز جماعت کو الیکشن میں بڑا دھچکا، ڈیموکریٹس نے سینیٹ میں، اکثریت حاصل کرلی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی واپسی ہوئی ہے، 51 نشستیں حاصل کرلیں۔
ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے، 153 جبکہ، ڈونلڈٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی، 97 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی،،

ڈیموکریٹس نے جنوبی کیرولائنا سے، سینیٹ کی اہم نشست ری پبلکنز سے چھین لی، جنوبی کیرولا ئنا سے، ڈیموکریٹ امیدوار اینی اینڈ ریوز کامیاب ہوکر، سینیٹر منتخب ہوگئے۔”

ڈیمو کریٹس نے, شمالی کیرولائنا سے بھی اہم سینیٹ نشست حاصل کرلی، جبکہ شمالی کیرولائنا سے، ڈیموکریٹ امیدوار رائے کو پر سینیٹر منتخب ہوگئے،
ریپبلکنز کے مضبوط گڑھ سمجھے جانے والے بعض حلقوں میں، ڈیموکریٹ امیدواروں کی کامیابی کے، بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی نتائج، پر تازہ ردعمل بھی دیا ہے۔”

ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے، واضح کیا کہ وہ ان انتخابی نتائج” کو مکمل طور پر قبول کرنے کے لیے تیار ہیں اور مخالف جماعت کے، ساتھ کام کرنے پر بھی آمادہ ہیں،

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ، ہم ان کے ساتھ کام کرنے کے، منتظر ہوں گے، اور ممکنہ طور پر ہم کسی نہ کسی اتفاقِ رائے تک پہنچ جائیں گے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

امریکی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں مسترد کر دیا،

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?