مریم نواز نے، چوہدری سالک حسین، کو قانونی نوٹس بھجوا دیا،،
پنجاب میں کرپشن کے معاملے پر, وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے درمیان کشیدگی،،
قانونی نوٹس موصول ہونے کے، بعد جلد جواب دینے کا اعلان کردیا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
وفاقی وزیر چوہدری سالک نے، مریم نواز کی جانب سے بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول ہونے کے، بعد جلد جواب دینے کا اعلان کردیا۔”
پنجاب میں کرپشن کے معاملے پر, وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے، درمیان سیاسی و قانونی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا”۔
وفاقی وزیر نے, مریم نواز کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس موصول ہونے کی تصدیق کر دی،۔
چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ، قانونی نوٹس مل گیا ہے، اور اس کا جلد قانونی جواب جمع کرا دیا جائے گا،،،
انہوں نے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے، مزید کہا کہ شفافیت کبھی بھی بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہونی چاہیے، وفاقی وزیر نے پنجاب حکومت اور صوبے، میں جاری کرپشن کا ذکر کیا تھا، جس پر شدید سیاسی ردعمل سامنے آیا،۔
صوبائی حکومت پر کرپشن کے الزامات کے بعد، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری سالک کو کٹہرے میں گھسیٹنے کا اعلان کرتے ہوئے، انہیں باقاعدہ قانونی نوٹس بھجوایا یے،،،

M Plus News TV

ایم پلس نیوز ٹی وی
