Home

پی ٹی آئی لانگ مارچ اب 4 اکتوبر کو ہوگا،

پہلے، 27 ستمبر کو ملک گیر احتجاج اور اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کیا گیا تھا،

ایم پلس نیوز ٹی وی

پاکستان تحریکِ انصاف: (پی ٹی آئی) نے پہلے، 27 ستمبر کو ملک گیر احتجاج اور اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کیا تھا،۔ تاہم مارچ کے آغاز سے ایک روز قبل اسے ایک ہفتے کے لیے ملتوی کرتے ہوئے، اعلان کیا ہے کہ لانگ مارچ 4 اکتوبر کو اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

پی ٹی آئی کے، اعلی عہدے داران اور پارٹی کے مطابق, اس کے ڈیڑھ ہزار کارکن، پانچ ارکانِ قومی اسمبلی، ایک سابق سینیٹر” اور کئی ارکانِ صوبائی اسمبلی گرفتار کیے جا چکے ہیں”، جبکہ عمران خان اور ان کی، تینوں بہنیں بھی زیرِ حراست ہیں” یہ احتجاج محض ایک سیاسی سرگرمی سے، زیادہ اہمیت اختیار کرتا دکھائی دیتا ہے۔”
بظاہر اس” احتجاج کے فوری مطالبات، عمران خان کی رہائی، سیاسی کارکنوں کی آزادی، عدلیہ کے تحفظ، اور آئین کی بالادستی سے متعلق ہیں”، تاہم سیاسی مبصرین کے مطابق، پی ٹی آئی کا احتجاج دراصل پاکستان کی موجودہ، سیاست میں کئی بڑے سوالات کا امتحان بھی بن سکتا ہے۔”

” ان میں سے، ایک اہم سوال یہ ہے کہ, آیا عمران خان، قید میں رہتے ہوئے بھی اپنے حامیوں کو بڑی تعداد، میں متحرک کر سکتے ہیں، کیا پی ٹی آئی اس، عوامی طاقت کو کسی سیاسی فائدے میں تبدیل کر پائے گی”، اور کیا حکومت ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت کے, ساتھ جاری کشیدگی کو کم کرنے کی کوئی صورت نکال سکتی ہے”۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?