HomeWorld

ایران کے صدر” مسعود پزشکیان کا جنرل اسمبلی میں خطاب،

مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن طاقت کی زبان قبول نہیں کریں گے

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران” ٹرمپ کا نام لے کر ان پر تنقید کی اور کہا کہ "ہم بات چیت، سفارت کاری, اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن طاقت کی زبان قبول نہیں کریں گے۔”

M Plus News TV

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایرانی صدر نے, امریکی صدر ٹرمپ کی گذشتہ روز کی تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا, کہ ” یہ دھمکیاں ایرانی قوم کو متحد کرتی ہیں”۔ ایران جارحیت کرنے والوں کو پچھتانے پر مجبور کرے گا۔”
” ٹرمپ اور وہ لوگ جو ہمیں دھونس کے” ذریعے جھکانا چاہتے ہیں انھیں یہ سمجھ لینا چاہیے کہ ہم بات چیت سفارت کاری, اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن طاقت کی زبان قبول نہیں کریں گے۔”

M Plus News TV

ایم پلس نیوز ٹی وی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے, خطاب کا آغاز میناب سکول پر امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تصاویر دکھا کر کیا۔”

” ایٹم بم” اسرائیل کے پاس ہے لیکن” وہاں کبھی معائنہ نہیں کیا گیا, جبکہ ایران کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔ اسرائیل ہلاکتیں کرتا ہے، مگر پابندیاں ایران پر عائد کی جاتی ہیں۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کا خواہاں نہیں” تاہم وہ جوہری سائنس, اور پُرامن ٹیکنالوجی” کے حصول سے دستبردار نہیں ہو گا۔”

ایران یہ تسلیم نہیں کرتا کہ, جوہری علم چند ممالک کی اجارہ داری ہو۔”

مسعود پزیشکیان نے مزید کہا کہ” ایران یہ اجازت نہیں دے، گا کہ ہم سے جہاز رانی کا حق چھین لیا جائے, حتیٰ کہ ہمارے اپنے پانیوں میں بھی
"ساحلی ریاستوں کی سلامتی” کو نقصان پہنچا کر جہاز رانی کی سلامتی حاصل نہیں کی جا سکتی۔”

انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’اس خطے میں کوئی بھی تنہا محفوظ نہیں رہ سکتا،”یا تو ہم مل کر سلامتی قائم کریں گے یا پھر ہم سب مل کر عدم تحفظ کا سامنا کریں گے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?