Home

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ،رینجرز تعینات،

رینجرز تعینات کرنے کی درخواست” امن و امان کی متوقع صورتحال کے” پیشِ نظر کی گئی

ایم پلس نیوز ٹی وی

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق صوبے میں 23 ستمبر سے 5 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جس کے تحت پانچ یا اس سے زائد افراد کے عوامی اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی ہوگی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

پنجاب حکومت نے راولپنڈی، اٹک، جہلم اور میانوالی، میں رینجرز کی تعیناتی کے لیے، وفاقی وزارتِ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔”

حکومتِ پنجاب کے مراسلے کے, مطابق رینجرز تعینات کرنے کی درخواست” امن و امان کی متوقع صورتحال کے” پیشِ نظر کی گئی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ترجمان” محکمۂ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے, کہ مراسلہ صوبائی پولیس کی درخواست پر سکیورٹی میں معاونت کے لیے بھیجا گیا۔”

راولپنڈی میں رینجرز کی تین کمپنیوں” اٹک میں پانچ ونگز” جبکہ جہلم اور میانوالی میں ایک، ایک کمپنی تعینات” کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔”
چاروں اضلاع میں رینجرز” کے دستے پانچ اکتوبر 2026 تک تعینات رہیں گے۔”
رینجرز کی تعیناتی کی منظوری کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے” 59ویں اجلاس, میں دی گئی تھی رینجرز کی تعیناتی آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 245، انسدادِ دہشت گردی ایکٹ” 1997 اور” پاکستان رینجرز آرڈیننس 1959 کی” متعلقہ دفعات کے تحت کی جائے گی'” 26 اور 27 تاریخ کو موبائل سروس بھی بند کرنے پر غور،”جب کہ موٹروے،بھی بند کر دی جائے گی،”
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے,”

ایم پلس نیوز ٹی وی

اسلام آباد مکمل سیل کر دیا گیا، جگہ جگہ کنٹینرز رکھ دیے گئے سیکیورٹی ہائی الرٹ،

M Plus News Tv

ایم پلس نیوز ٹی وی

اسلام آباد مکمل طور پر سیل کر دیا گیا "سیکیورٹی ہائی الرٹ

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?