اینکر ربیعہ احسن قتل کیس، میں نیا موڑ
مقتولہ کے بھائی نے مقدمہ واپس لیتے ہوئے, واقعے کو ایک ناگہانی حادثہ قرار دے دیا

راولپنڈی ( ایم پلس نیوز ) اینکر ربیعہ احسن قتل کیس، میں نیا موڑ آیا ، بھائی نے مقدمہ واپس لیتے ہوئے واقعے، کو حادثہ قرار دے دیا”۔
نجی ٹی وی, کی اینکر پرسن ربیعہ احسن کے قتل کے, معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مقتولہ کے بھائی نے مقدمہ واپس لیتے ہوئے, واقعے کو ایک ناگہانی حادثہ قرار دے دیا۔”

مقتولہ کے بھائی نے, بتایا کہ ابتدائی طور پر مقدمہ انہوں نے درج کروایا تھا، لیکن اب اپنا درج کردہ مقدمہ واپس لے رہا ہو ں، یہ واقعہ قتل کے بجائے ایک ناگہانی حادثہ تھا، بہنوئی” (احسن) نے قتل کی نیت سے فائرنگ نہیں کی تھی، دونوں میاں بیوی کے, درمیان کسی قسم کی ناچاقی، جھگڑا یا خلش موجود نہیں تھی”
گفتگو کے دوران , بتایا کہ واقعے کے وقت گھر میں ان کی بہن، والدہ، 2 بھانجیاں، اور ملازم موجود تھے”
مقتولہ کے بھائی کے، اس نئے بیان کے، سامنے آنے کے بعد راولپنڈی پولیس نے واقعے کی ہر پہلو سے چھان بین جاری رکھتے ہوئے، اب حادثے کے زاویے سے بھی، باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے”

اینکر پرسن ربیعہ احسن کے قتل کے, معاملے میں مزید اہم پیش رفت ،،ربیعہ احسن، کی فیملی نے اب نئی سٹیٹمنٹ دے دی ہے کہ ہم کیس واپس نہیں لیں گے
ایم پلس نیوز ٹی وی
