Home

جی 7سیون ممالک، کا سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی مذمت

اب تک ایک لاکھ 50 ہزار سے” زیادہ یمنی بے گھر ہو چکے

ایم پلس نیوز ٹی وی

دنیا کی، سات بڑی ترقی یافتہ معیشتوں والے، جی 7 ممالک مم کے وزرائے خارجہ، نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے، کہ ایران یمن میں حوثیوں کو, اسلحہ فراہم کرنا اور ان کی حمایت کرنا” بند کرے۔”

جی 7 نے” سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی، شدید ترین الفاظ میں مذمت بھی کی اور کہا کہ، یمن میں سعودی حمایت یافتہ فورسز کے، خلاف لڑائی میں حالیہ شدت خطے اور عالمی توانائی کے تحفظ کے لیے خطرہ ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

دوسری جانب خبر رساں ادارے” کے مطابق یمن کے اہم شہر مخا پر سعودی حملوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔” یہ اطلاع حوثیوں سے منسلک ذرائع ابلاغ کے حوالے سے دی گئی ہے۔”

"حملے میں ہلاک ہونے والوں میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں، جبکہ آٹھ دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔” حوثیوں نے، اس ماہ کے آغاز میں حکومت نواز فورسز سے لڑائی کے بعد مخا شہر پر قبضہ کیا تھا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

یمن کی” بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت” کی حمایت کرنے والے سعودی عرب نے ان مبینہ حملوں پر تا حال کوئی تبصرہ نہیں کیا۔”

یمن کے بحیرۂ احمر کے ساحلی علاقے” میں لڑائی میں اچانک اضافے کے باعث مجموعی طور پر ایک لاکھ 40 ہزار سے” زیادہ یمنی بے گھر ہو چکے ہیں۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?