یمن ، حوثیوں کا،اسرائیل پر حملہ،

پاکستان ( ایم پلس نیوز ) یمن میں ایران، کی حمایت یافتہ، حوثیوں نے، تصدیق کی ہے کہ انھوں نے امریکہ اور اسرائیل کے، ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔ دوسری، جانب پاکستان کے پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف اور ایران، کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ بات چیت کے دوران، وزیرِاعظم شہباز شریف، نے امید ظاہر کی کہ اجتماعی کوششوں، سے کشیدگی، کے خاتمے، کی کوئی، مؤثر راہ نکلے گی،۔
ایم پلس نیوز ٹی وی ،،،

:یمن نے باضابطہ طور پر اسرائیل کے خلاف بلیسٹک میزائل داغ کر جنگ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔
