کسی،اتحادی ممالک،کی، مدد کی، ضرورت نہیں..
ورلڈ ( ایم پلس نیوز )
امریکی صدر ڈونلڈ, ٹرمپ, کا کہنا ہے کہ اکثر نیٹو اتحادی ممالک, کی طرف سے امریکہ, کو کہا گیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں حصہ لینا نہیں چاہتے۔,

ٹروتھ سوشل, پر ایک پیغام میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’چونکہ ہمیں اس قدر عسکری, کامیابی ملی ہے، ہمیں نیٹو ممالک کی مدد کی, ضرورت نہیں اور نہ ہی ہمیں اس کی خواہش ہے۔ ہمیں کبھی ان کی ضرورت نہیں تھی۔‘
ٹرمپ نے اس پیغام میں, جاپان، آسٹریلیا اور جنوبی کوریا کا بھی ذکر, کیا ہے۔
انھوں, نے کہا کہ انھیں اتحادی ممالک, کے اقدام سے ’حیرت نہیں ہوئی‘۔
ٹرمپ, نے یہ بھی کہا کہ انھیں، اتحادی ممالک’کی، مدد کی، ضرورت نہیں.،

،،ایم پلس نیوز ٹی وی

