چینی، ہائبرڈ ایس یو وی کار جیکو جے فائیو 6,7. کو، لانچ کیا،
پاکستان ( شہباز اصف ) چینی ہائبرڈ ایس یو وی کار جیکو جے فائیو کو، منشا گروپ کی ملکیت، نشاط موٹرز نے، پاکستانی مارکیٹ میں لانچ, کیا لیکن، مارکیٹ میں موجود اس سیگمنٹ, کی دیگر ایس، یو ویز کی نسبت اس کی کم قیمت نے سب، کو حیران کیا ہے۔
دیکھنے، میں تو جیکو جے فائیو ان بہت سی گاڑیوں میں سے ایک لگتی ہے جو 2019 کے بعد سے پاکستانی، مارکیٹ میں لانچ ہوئی ہیں۔
نشاط گروپ، نے جے فائیو کے, دو ویریئنٹ لانچ کیے ہیں۔ پہلا کم فیچرز کے ساتھ, کمفرٹ ویریئنٹ ہے جس کی قیمت 66 لاکھ 99, ہزار روپے ہے اور دوسرا پریمیم ورژن ہے جس, کی قیمت 76لاکھ 99 ہزار روپے ہے۔
اس قیمت پر جیکو جے فائیو ہائبرڈ الیکٹرک, ایس یو وی کے لیے۔

مارکیٹ, میں دستیاب سب سے سستا آپشن ہے۔ جے فائیو ایک بی سیگمنٹ, ایس یو وی ہے جس, کا مطلب یہ ہے کہ یہ ایک درمیانے سائز کی ایس, یو وی ہے تاہم، پاک ویلز کے سنیل مانج کے مطابق, جیکو جے فائیو کو زیادہ تر بی سیگمنٹ ایس یو وی سے تھوڑا بڑا ڈیزائن, کیا گیا ہے

