Homepakistan

پاک فوج کی، جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد،

اسلام اباد ( ایم پلس نیوز )
پاک فوج کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، مسلح افواج کے سربراہان نے پاکستانیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دعا ہے عید، پاکستان، اور امتِ مسلمہ کے لیے امن، و خوشحالی لائے۔

عید ہمیں اتحاد، ہمدردی اور شکر گزاری، کا درس دیتی ہے، پاک فوج کے جوان عید کے دن بھی وطن کے دفاع، میں مصروف ہیں۔

مسلح افواج، نے ملک کے بہادر سپاہیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا، شہداء اور غازیوں، کی قربانیوں کو سلام کیا۔,

ایم پلس نیوز ٹی وی،،

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?