World

’ٹرمپ عارضی ہیں، تین برسوں میں’ چلے جائیں گے‘: میونخ اور صدر کے’ خلاف اُٹھتی امریکی آوازیں

امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو میونخ سکیورٹی سمٹ میں توجہ کا مرکز تھے.. کیونکہ یورپی رہنما تشویش کے ساتھ یہ سوچ رہے تھے کہ وہ ہفتے کے روز اپنی تقریر میں کیا لہجہ اختیار کریں گے۔

ان کی تقریر نے یورپی رہنماؤں کی تشویش کو. مکمل طور پر دور تو نہیں کیا لیکن اسے امریکہ اتحادیوں کے لیے ایک تسلی .کے طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں امریکہ کے .ساتھ ان کے تعلقات کمزور ضرور پڑ گئے ہیں لیکن یہ مکمل طور پر منقطع نہیں ہوں گے۔

تاہم سکیورٹی سمٹ میں روبیو واحد امریکی سیاسی آواز نہیں تھے۔

اگر مارکو روبیو کے بیان کو قابلِ قبول نہ بھی .سمجھا جاتا تب بھی وہاں دیگر امریکی سیاستدان موجود تھے جو کسی فارسی شاعر کی طرح نصیحت کر رہے تھے: ’یہ وقت بھی گزر جائے گا۔‘

کیلیفورنیا کے گورنز گیون نیوزوم نے جمعے. کو ایک کانفرنس میں کہا تھا ’ڈونلڈ ٹرمپ عارضی ہیں، وہ اگلے تین برسوں میں چلے جائیں گے۔‘

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?