Homepakistan

وزیر اعظم، کا پٹرولیم مصنوعات، کی قیمتیں مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ۔

اسلام آباد ( ایم پلس نیوز ) وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 55 روپے کے اضافے کے بعد حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں مزید ایک ہفتہ برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، نے عالمی منڈی میں تیل کی مزید قیمتیں بڑھنے کے باوجود عوام سے، کئے گئے وعدے کے مطابق اس مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا۔

ہا ک عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات، کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا، اپنے وعدے، کے مطابق جس، قدر ہو سکا ان مشکل حالات میں، عوام تک ریلیف پہنچائیں گے ،،،

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?