منفی ماحول میں کام کرنا پسند نہیں،
ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ چھوڑنے کی اصل, وجہ اور ہندی فلم انڈسٹری میں اپنے کشیدہ تعلقات, کے بارے میں, کھل کر بات کی ہے,۔

ایم پلس نیوز ٹی وی،،
ایک حالیہ، انٹرویو میں پریانکا چوپڑا، نے بتایا کہ بالی ووڈ میں کچھ، لوگوں کے ساتھ ان کے تعلقات، کشیدہ ہو گئے تھے ، جس کے باعث انہیں کام کے ماحول میں مشکلات کا سامنا کرنا، پڑا،وہ منفی ماحول میں کام کرنا پسند نہیں، کرتیں، اسی لیے انہوں نے اپنے کیریئر کو نئی سمت، دینے کا فیصلہ کیا۔ اگر کام کا ماحول، سازگار نہ ہو تو انسان کو ہمت کے ساتھ، آگے بڑھنے کا فیصلہ کرنا پڑتا ہے۔،

،،ایم پلس نیوز ٹی وی
