Homepakistan

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا وانا جنوبی وزیرستان کا دورہ

پاکستان ( ایم پلس نیوز )
آئی ایس پی آر,

فیلڈ مارشل نے مغربی سرحد پر سیکیورٹی صورت حال و آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

فیلڈ مارشل نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی، وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراجِ عقیدت

فیلڈ مارشل نے شہداء کی قربانیوں کو پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی بنیاد قرار دیا

فیلڈ مارشل کو سیکیورٹی ماحول، جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور بارڈر مینجمنٹ اقدامات پر جامع بریفنگ دی گئی

آپریشن غضب لِلحق اور پاک افغان سرحدی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ

فیلڈ مارشل کی اگلے مورچوں پر تعینات افسران اور جوانوں سے ملاقات و گفتگو

فیلڈ مارشل نے پیشہ ورانہ مہارت، آپریشنل مستعدی اور بلند حوصلے کو سراہا

جاری جھڑپوں کے دوران افواج کی ثابت قدمی اور قومی خودمختاری کے تحفظ کے عزم کی تحسین

افغان سرزمین کا فتنہ فیلڈ مارشل کا سرحد پار سے درپیش خطرات کے خاتمے کے لیے تمام ضروری اقدامات کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل کا سرحد پار سے درپیش خطرات کے خاتمے کے لیے تمام ضروری اقدامات کے عزم کا اعادہ,

امن اسی صورت ممکن جب افغان طالبان دہشت گردی اور دہشت گرد تنظیموں کی حمایت ترک کریں، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل کا پاک افغان سرحد پر تعینات فارمیشنز کی جنگی تیاری، باہمی ہم آہنگی اور استقامت پر مکمل اعتماد کا اظہار

وانا آمد پر کور کمانڈر پشاور نے فیلڈ مارشل کا استقبال کیا,

ایم پلس نیوز ٹی وی۔

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?