فیسکو، عید الفطر پر صارفین، کوبجلی کی بلا تعطل فراہمی،
فیصل آباد: چیف ایگزیکٹو فیسکو, انجنئیر محمد عامر مانیٹرنگ سیل کی براہ راست نگرانی کریں گے:ترجمان فیسکو

فیصل آباد ( ایم پلس نیوز ) عید الفطر, پر صارفین کوبجلی کی بلا تعطل, فراہمی یقینی بنا نے کیلئے آپریشنل تیاریاں مکمل کرلی گئیں:فیسکو ترجمان,
فیصل آباد:چیف ایگزیکٹو فیسکو کی ہدایت پرعید الفطر کے موقع پر بجلی, کی بلا تعطل فراہمی کیلئے مرکزی کنٹرول روم قائم:فیسکو ترجمان
فیصل آباد: تمام 6 آپریشن سرکلز میں, بریک ڈاؤن اورصارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے چیف انجنئیرکی سطح ,کے افسران کی ڈیوٹیاں مقرر:فیسکو ترجمان
فیصل آباد: عید کے تینوں ایام میں فیسکو اعلیٰ افسران ڈسٹری, بیوشن کنٹرول سنٹر میں موجود رہیں گے:
فیصل آباد: چیف انجینئر آپریشن محمد سعیدبطورکوآرڈینیٹر جبکہ جی ایم آپریشن, عمر حیات گوندل تمام آپریشنل سرگرمیوں, کی نگرانی کریں گے:فیسکو ترجمان,
فیصل آباد:عیدالفطر سے پہلے ایس ڈی اوز کو ٹرانسفارمر ٹرالیاں سپیئر کرنے کی ہدایات جاری:فیسکو ترجمان
فیصل آباد:فیسکو ریجن میں شکایات کے ازالہ کیلئے فیسکو سٹاف24/7گھنٹے متحرک رہے گا: فیسکو ترجمان
فیصل آباد:صارفین اپنی شکایات فیسکوسمارٹ ایپ،118،ٹال فری نمبر0800-66
