pakistan

فہرست میں 39 افراد کے نام اور ان کی سر پر رکھے گئے مجوعی طور پر 136 کروڑ روپے سے زیادہ کی انعامی ۔۔ایم پلس نیوز ۔رقوم کی تفصیلات درج

پاکستان کے صوبے بلوچستان کی حکومت نے ملک کے متعدد اخبارات میں ایسے افراد کی فہرست جاری کی ہے جو اس کے مطابق شدت پسندی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہیں۔

بدھ کو صبح اخبارات میں شائع ہونے والی فہرست میں 39 افراد کے نام اور ان کی سر پر رکھے گئے مجوعی طور پر 136 کروڑ روپے سے زیادہ کی انعامی رقوم کی تفصیلات درج تھیں۔ ان افراد میں بیرونِ ملک مقیم قوم پرست رہنما نوابزادہ براہمداغ بگٹی اور نوابزادہ حربیار مری بھی شامل ہیں۔

سرکاری حکام کا یہ الزام ہے کہ بیرون ملک مقیم یہ رہنما بھی سنگین بد امنی کے واقعات میں ملوث ہیں، تاہم یہ شخصیات ان الزامات کو سختی سے مسترد کرتی رہی ہیں۔

کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے سربراہ بشیر زیب اور کپتان رحمان گل کے نام بھی اس فہرست میں شامل ہیں اور حکومت نے ان کے سر کی قیمت 25، 25 کروڑ روپے رکھی ہے۔ ایم پلس نیوز

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?