سٹی پولیس، آفیسر صاحبزادہ بلال عمر نے جوانوں کو انعامات سے نوازا ,
فیصل آباد ( ایم پلس نیوز )
سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر نے جوانوں کو انعامات سے نوازا ,
تھانہ روشن والا کے, علاقہ میں پولیس مقابلہ میں حصہ لینے والے ایس ایچ او تھانہ روشن والا, اور ان کی ٹیم کو نقد انعامات سے نوازا
جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی, کیلئے ہمیں یکجان ہو کر مقابلہ کرنا ہے۔سی پی او
کسی, بھی ایمرجنسی صورت حال میں باہمی روابط اور ٹیکنیکل وسائل, کو بروئے کار لاتے ہوئے فوری رسپانڈ کریں۔ سی پی او ,
اپنے علاقے کی گشت کو وسیع کریں اور مشتبہ افراد پر کڑی, نظر رکھیں تا کہ جرائم پر قابو پایا جا سکے ۔ سی پی او
آئندہ بھی اچھی, کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر اسی طرح, انعامات سے نوازا جائے گا ۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر,
پولیس کا ہر جوان کرائم کا بہادری سے مقابلہ کرنے میں, مصروف عمل ہے۔ سی پی او,

فیصل آباد ( ایم پلس نیوز )
ریجن بھر سے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں کے لیے شوٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا
ایس ایس پی آپریشنز سلیم عباس کلاچی کی زیر نگرانی پنجاب کانسٹیبلری مکوآنہ میں شوٹنگ مقابلے کروائے گئے ۔
ریجن بھر سے سات ٹیموں فیصل آباد، ٹوبہ، جھنگ ، چینوٹ ، پٹرولنگ پولیس، ایلیٹ و ڈولفن نے شوٹنگ مقابلوں میں حصہ لیا
پولیس

فیصل آباد ( ایم پلس نیوز)
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ سے منشیات فروش ملزم گرفتار
ملزم کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد،
انچارج چوکی سدھو پورہ محمد عمران نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم راشد عرف راشا کو گرفتار کیا
پولیس

فیصل آباد ( ایم پلس نیوز )
تھانہ سمن آباد کے علاقہ آٹھ سالہ بچے کی گمشدگی کا معاملہ
بچہ محمد بعمرآٹھ سال گھر سےنماز پڑھنے کے لیے مسجد گیا اور واپس نہ آیالاپتہ ہو گی
ورثاءنے بچے کی گمشدگی کی اطلاع تھانہ سمن آباد پولیس کو دی
ایس ایچ او تھانہ سمن آباد طالش عباس نے ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے بچے کو تلاش کر لیا۔
پولیس نے ورثاء سے رابطہ کرکے بچے کو والد کے حوالے کر دیا ۔
بچے کے والد نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کی خدمات کو سراہا۔
عوام کے جان و مال کا تحفظ فیصل آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر
ایم پلس نیوز ٹی وی،،

ایم پلس نیوز ٹی وی ،،
