خصوصی, ہیلپ لائن, 1084 بھی قائم
پنجاب ( جہانزیب اعوان ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا جنگلات کے عالمی دن پر پیغام ,
عوام سے اپیل ہے کہ, درخت ضرور لگائیں ، چاہے, اس کے سائے میں بیٹھنے کی توقع ہونہ ہو۔ مریم نواز شریف,

ایم پلس نیوز ٹی وی،،
بچے اپنے والدین اور اساتذہ کرام, کے نام پر درخت لگائیں۔ مریم نواز شریف,
حکومت ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے اور نئی نسل, کو صاف ستھرا ماحولیاتی نظام دینے کیلئے پرعزم ہے۔ مریم نواز شریف,,

ایم پلس نیوز ٹی وی،،
جنگلات ماحول ، معیشت, اور شہریوں کے لئے لائف لائن ہے۔ مریم نواز شریف,
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات, سے نمٹنے کے لئے شجرکاری ناگزیر ہیں۔ مریم نواز شریف,
درخت لگائیں, اور سموگ کے اندھیرے ہمیشہ کے لئے مٹائیں۔ مریم نواز شریف,
جنگلات اور جنگلی حیات کی, حفاظت کے لئے تھرمل سینسرکی مدد لی جارہی ہے۔ مریم نواز شریف ,
جنگلات کی حدود کے تعین, کے لئے کمپارٹمنٹ لیول فارسٹ میپنگ کی جارہی ہے۔ مریم نواز شریف
جنگلات, میں لگنے والی آگ کے بروقت سدباب اور ڈی ٹیکشن انٹیلی جنس سسٹم فعال کیا گیا۔ مریم نواز شریف,
جنگلات سے متعلق ہنگامی صورتحال کے لئے خصوصی, ہیلپ لائن 1084 بھی قائم کر دی گئی ہے۔ مریم نواز شریف,,

