pakistan

ان شاء اللہ 19 فروری بروز جمعرات اسلامی دنیا میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگ

17 فروری بروز منگل پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 3 منٹ پر (5:03)پر رمضان المبارک کے نئے چاند کی پیدائش ہوگی،تاھم سورج سے تقریبا ساڑھے تین منٹ پہلے غروب ہو جائے گا جس کی بنا پر سعودیہ عربیہ سمیت تقریبا دنیا کے کسی بھی ملک میں چاند نظر آنا ممکن نہ ہوگا،
البتہ 18 فروری بروز بدھ شام کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر زیادہ ہوگی ، دیگر احوال بھی کامل ہوں گے،اور غروب آفتاب کے بعد تقریبا پورے ایک گھنٹے تک افق پر کھڑا رہے گا،اور ہر عام وخاص کو کھلی آنکھ سے دیکھائی دے گا
یو امید کی جاسکتی ہے کہ ان شاء اللہ 19 فروری بروز جمعرات اسلامی دنیا میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگا، ایم پلس نیوز ۔۔

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?