Homepakistan

آج 86 واں یوم, پاکستان,

پاکستان ( ایم پلس نیوز ) ملک بھر میں، پرچم کشائی کی تقریبات سادگی، اور کفایت شعاری کے تحت منعقد کی جا رہی ہیں،

یوم پاکستان، کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 31، صوبائی دارالحکومتوں، میں 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز کیا گیا، مساجد میں، وطن عزیز کی سالمیت اور ترقی وخوشحالی کی دعائیں کی گئیں۔

توپوں کی سلامی دینے کی تقریب میں موجود پاک فوج، کے جوانوں نے نعرہ تکبیر بلند کیا، فضا اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد، کے نعروں سے گونج اٹھی، جوانوں اور افسران، کی جانب سے ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی طور پر دعائیں بھی کی گئیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی،،

واضح رہے کہ پاکستان، میں پہلی مرتبہ یوم پاکستان 23 مارچ 1959 کو منایا گیا۔ قیام پاکستان، کے بعد 1948 سے 1955 تک یہ دن معمول کی طرح تھا۔

قیام پاکستان، کے سات سال بعد صدر اسکندر مرزا اور وزیراعظم چوہدری محمد علی کی قیادت میں 23 مارچ 1956 کو ملک، کا اپنا تیارکردہ نیا آئین نافذ ہوا۔

نیا آئین بنا کر نافذ کرنا بہت بڑی کامیابی تھی، لہٰذا حکومت، وقت نے اسے ہمیشہ کےلیے یادگار دن قرار دیا اور فیصلہ کیا کہ اب سالانہ سرکاری سطح پر یہ دن یوم جمہوریہ، کے نام سے 23 مارچ کو جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی،،

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?