آج رات دنیا، ایران کی طاقت دیکھے گی،
ورلڈ (ایم پلس نیوز) آج رات دنیا ایران کی طاقت دیکھے گی،
ایرانی, سپریم لیڈر آیت اللّہ خامنہ ای،.
. ایرانی پاسدارانِ انقلاب
(IRGC) کے, جنرل ابراہیم جبّاری,
ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے ,کہ آج ہم نے اپنے ذخائر کے پچھلے حصے سے میزائل داغے ہیں,
جلد ہی ہم ایسے ہتھیار منظرِ عام پر لائیں گے, جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے.,

